: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
شمالی کشمیر کے سرحدی ضلع کپوارہ میں سیکورٹی فورسز کے ساتھ تصادم میں ایک دہشت گرد مارا گیا۔ سرکاری ذرائع نے يواین آئی کو بتایا کہ فوج اور پولیس کی خصوصی مہم ٹیم نے
کپوارہ میں لولاب کے وارناو میں دہشت گردوں کی موجودگی کی خفیہ اطلاع پر
ایک مشترکہ مہم چلائی۔ جب سیکورٹی فورسز ایک خاص علاقے کی طرف بڑھ رہے تھے تب دہشت گردوں نے ان پر فائرنگ شروع کر دی۔